the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

2025 کا آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کون جیتے گا؟

ہندوستانی خواتین
آسٹریلیا خواتین
نیوزی لینڈ خواتین
بی جے پی لکھنئو کی حکمران سے بنباس کے خاتمہ اور ملک کی سب زیادہ آبادی والی ریاست میں برسراقتدار آنے کے مشن میں جو چیزیں روکاوٹ بن سکتی ہیں وہ ہے اقلیتی مسلمانوں کا غصہ اور جاٹوں کی مقبولیت کی کمی۔ہندووں کو شہر متھرا میں اور اس کے آس پاس جاٹوں کے گڑھ مانے جانے والے علاقوں کا دورہ کرنے سے پتہ چلتا ہے



کہ یہ برادری بی جے پی سے اپنی ناراضگی الیکشن میں نکالے گی جسے انہوں نے 2014 کے لوک سبھا انتخابات میں ترجیح دی تھی۔جاٹ مٹھائی والے نے بریندر چودھری نےمیڈیا کو بتایا جاٹوں کو بی جے پی اور وزیراعظم نریندر مودی سے دو بڑی شکایتیں ہیں ایک تو نوٹ بندی اور مودی سرکار کا جاٹ ریزرویشن کے معاملہ کو ٹھیک طرح سے نہ نمٹانا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.